ساہیوال ٬ دوٹرک اورایک کارآپس میں ٹکرا گئے٬ 2 افراد جاں بحق٬ 5 زخمی

جمعہ 4 نومبر 2016 11:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2016ء) ساہیوال میں دوٹرکوں اور ایک کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے اور اسی دوران ایک تیز رفتار کا بھی ٹرکوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد موقع جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں