دو منشیات فروشوںسے چرس اور ہیروئن برآمد

پیر 31 اکتوبر 2016 19:29

ساہیوال۔31 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2016ء) دو منشیات فروشوںسے چرس اور ہیروئن برآمد ۔ پولیس نے منشیا ت فروشوںکے خلاف کارروائی کے دوران مال منڈی چوک اور جوگی چوک میں چھاپے مارکر ارسلان سے 120گرام چرس اور محمد احمد سے 210گرام ہیروئن برآمد کرکے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں