ساہیوال ٬سیاسی اجتماعات ٬ جلسہ جلوس٬ اور تقریروں پر دفعہ 144کا نفاذ

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 15:25

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفسر ساہیوال شوکت کچھی نے دفعہ144کے تحت ضلع ساہیوال میں 29اور 30اکتوبر کو پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع ٬ جلسہ ٬ جلوس٬ روڈ بلاک کرنے ٬ ٹائروں کو جلانے ٬ حکومت یا کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف تقریریںکرنے ٬ اسلحہ لیکر چلنے ٬اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی لگا دی ہے یہ حکم فوری طور پر نافذ ہو گیا ہے اس سلسلہ میں پولیس اور ضلع انتظامیہ کے تمام افسروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں