ساہیوال٬شراب فروشوںکے خلاف کارروائی٬ 82لیٹرشراب برآمد‘5ملزمان گرفتار

جمعرات 27 اکتوبر 2016 22:57

ساہیوال۔27 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء)شراب فروشوںکے خلاف کارروائی 82لیٹرشراب برآمد‘5ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے ارسلان سے 20لیٹرشراب ‘9ایل پل پر محمد اجمل سی13لیٹرشراب ‘سندھی محلہ میں محمد شہزاد سے 20لیٹر‘ایل بی ڈی سی نہر پر آصف سے 19لیٹراور120/9-Lمیں شہباز سے 10لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں