ساہیوال ٬حبیب بنک کے ریٹائرڈ منیجر ملک محمدنعیم انتقال کرگئے

جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:29

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2016ء) حبیب بنک فرید ٹائون کے ریٹائرڈ منیجر ملک محمد نعیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کو فرید ٹائون کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ٬ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی 28اکتوبر کو صبح 8بجے انکی رہائش گاہ ای بلاک فرید ٹائون میں ادا کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں