ساہیوال٬ ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ٬ڈرائیور فرار

پیر 24 اکتوبر 2016 17:48

ساہیوال۔24 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2016ء) سیاہیوال میں نامعلوم ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار جی ٹی روڈپرویوہوٹل کے قریب جارہاتھا کہ نامعلوم ٹرالر نے ٹکرمارکر اسے کچل دیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جا ں بحق ہوگیا۔ ٹرالر ڈرائیور فرارہوگیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں