ججز کالونی ساہیوال میں ریٹائرڈ سیشن کورٹ کے ریڈر کے گھر میں گھس کر مسلح افراد کی غنڈہ گردی مقدمہ درج٬ ملزم فرار

پیر 24 اکتوبر 2016 14:18

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) ججز کالونی ساہیوال میں ریٹائرڈ سیشن کورٹ کے ریڈر محمد رمضان کے گھرمیں گھس کر مسلح افرادکی غنڈہ گردی میاں٬ بیوی اور بچوں کی ٹھکائی کر دی اور ایک عورت کے کپڑے پھاڑ ڈالے پولیس سول لائن نے محمد رمضان کی رپورٹ پر دو ملزموں باپ بیٹا ارشاد اور صائم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں