ہڑپہ کے نواح سے دو خواتین کو اغواء کرلیا گیا

منگل 18 اکتوبر 2016 19:17

ہڑپہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2016ء)ہڑپہ کے نواح سے دو خواتین کو اغواء کرلیا گیا ۔طارق بن زیاد کالونی میں (ع) کی جواں سال بیٹی (ن)کو ملک رضوان وغیرہ 2ملزمان اورگاؤں18-B/7-Rمیں (س) کی ہمشیرہ (ن) کو نذیر احمد وغیرہ 6ملزمان نے گھر سے اغواء کرلیا ۔پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں