ساہیوال پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون٬ 3ملزمان گرفتار

پیر 17 اکتوبر 2016 18:33

ساہیوال۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2016ء) پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون٬ 3ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا٬پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران 86/6-Rمیں چھاپہ مار کر منشیات فروش ندیم سے 525گرام چر س ‘حافظ چوک ہڑپہ میں سہیل تاج سے 18لیٹرشراب اور 60-61/GDمیں محمد افضل سے 25لیٹر شراب معہ چالو بھٹی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں