چور گھر کے تالے توڑ کرنقدی ٬لیپ ٹاپ ‘کیمرے اورطلائی زیورات لے اڑی

جمعہ 14 اکتوبر 2016 18:28

ساہیوال۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2016ء) نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر تقریباً10لاکھ روپے لیپ ٹاپ ‘کیمرے اورطلائی زیورات لے اڑے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شادمان ٹائون میں محمدخالد اور اس کا اہل خانہ گھر پر تالہ لگا کر کسی تقریب میں گئے ہوئے تھے کہ پیچھے سے نامعلوم ملزمان نے گھر کے تالے توڑ کر گھرمیں سے لیپ ٹاپ ‘ کیمرے اورطلائی زیورات وغیرہ کل مالیتی 9لاکھ 85ہزار روپے چرالئے ۔پولیس تھانہ فرید ٹائون نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں