ساہیوال ٬شمس پور ہ اور گردو نواح میں گومبنگ آپریشن آٹھ مشتبہ افراد گرفتار۔

پیر 10 اکتوبر 2016 15:32

ساہیوال ٬(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2016ء) رینجرز٬سی ٹی ڈی ٬ سراغ رسا اداروں اور پولیس نے آج صبح شمس پورہ چیچہ وطنی اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا آپریشن کے دوران علاقہ کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی اور آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

کومبنگ آپریشن صبح پانچ بجے سے آٹھ بجے تک جاری رہا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں