ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گلے میں گولی پھنس جانے کے سبب جاں بحق
تازہ ترین : 1

ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گلے میں گولی پھنس جانے کے سبب جاں بحق

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔۔یکم اکتوبر۔2016ء)طارق بن زیاد کالونی میں ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر جاوید شاہ ستر سالہ گلے میں گولی پھنس جانے کے نتیجہ میں جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر جاوید شاہ کچھ عرصہ سے علیل تھے اور انہوں نے لیٹے ہوئے گلے کو صاف کرنے کے لیے چوسنے والی گولی لی تو گولی گلے میں پھنس گئی جس پر ان کی حالت خراب ہو گئی فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لیجایا گیا مگر وہ دم توڑ گئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/10/2016 - 17:04:31

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :