ساہیوال، نرسنگ ہاسٹل فرید ٹاؤن میں فائرنگ سیکورٹی گارڈ گولیاں لگنے سے شدید زخمی
تازہ ترین : 1

ساہیوال، نرسنگ ہاسٹل فرید ٹاؤن میں فائرنگ سیکورٹی گارڈ گولیاں لگنے سے شدید زخمی

ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 ستمبر - 2016ء)kبلاک فرید ٹاؤن میں نرسنگ ہاسٹل میں فائرنگ سیکورٹی گارڈ نور احمد گولیاں لگنے سے شدید زخمی سیکورٹی گارڈ کو زخمی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے ۔ واقعات کے مطابق نرسنگ ہاسٹل میں بدھ کی رات کو گولیاں چلنے کی آوازیں آئیں جس کے بعد سیکورٹی گارڈ نور احمد خون میں لت پت پایا گیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ۔پولیس فرید ٹاؤن نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے تاہم نور احمد سیکورٹی گارڈ کے زخمی ہونے اور فائرنگ کا معمہ حل نہیں ہوسکا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/09/2016 - 18:03:32

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :