ساہیوال، گلشن علی ہاؤسنگ سکیم بجلی کی مین سپلائی لائن کو چھونے سے مزدور جاں بحق
تازہ ترین : 1

ساہیوال، گلشن علی ہاؤسنگ سکیم بجلی کی مین سپلائی لائن کو چھونے سے مزدور جاں بحق

ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء)گلشن علی ہاؤسنگ سکیم ایک زیر تعمیر مکان کی چھت سے بجلی کی مین سپلائی لائن کو چھونے سے ایک مزدور ناصر بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ۔ واقعات کے مطابق ایک زیر تعمیر مکان کی چھت پر مزدور کام کر رہے تھے کہ ایک مزدور ناصر غلطی سے بجلی کی مین سپلائی لائن کی تاروں کو چھو بیٹھا جسے بجلی کا شدید جھٹکا لگا اور وہ موقعہ پر ہی جل کر جاں بحق ہوگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/09/2016 - 18:40:54

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :