این اے 162قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں ایک لاکھ 55ہزار 330ووٹ ڈالے گئے

16سو 33ووٹ مسترد کر دیے گئے ۔48فیصدووٹروں نے حق رائے دیہی استعمال کیا

منگل 20 ستمبر 2016 14:51

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 ستمبر۔2016ء) این اے 162قومی اسمبلی ساہیوال کے ضمنی الیکشن میں 1لاکھ55ہزار 330ووٹ ڈالے گئے جن میں سے ایک ہزار 633ووٹ مسترد کر دیے گئے اور ایک لاکھ53ہزار 697ووٹ درست قرار دیے گئے جن میں مردانہ 93ہزار 522ووٹروں اور زنانہ61ہزار808ووٹروں نے اپنا حق رائے دیہی استعمال کیا۔

(جاری ہے)

اور مجموعی طور پر 3لاکھ40ہزار 347رجسٹر ڈ ووٹ تھے اور 48فیصد ووٹروں نے اپنا حق رائے دیہی استعمال کیاجبکہ 52فیصدووٹر گھروں سے نہ نکلے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں