الیکشن این اے162 ، ضلع ساہیوال میں مقامی تعطیل کا اعلان
تازہ ترین : 1

الیکشن این اے162 ، ضلع ساہیوال میں مقامی تعطیل کا اعلان

الیکشن این اے162 ، ضلع ساہیوال میں مقامی تعطیل کا اعلان

ساہیوال۔17 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر ۔2016ء )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن ساہیوال شوکت علی خان کھچی نے کل19 ستمبر کو این اے162 کے انتخابات کے سلسلہ میں ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کیاہے جس کے مطابق تمام صوبائی محکموں کے دفاتر اس روز بند رہیں گے، تمام محکموں کے ضلعی افسران کو مطلع کردیاگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/09/2016 - 22:23:54

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :