19ستمبر کو ضلع ساہیوال میں ضمنی الیکشن پر مقامی تعطیل کا نوٹیفیکشن
تازہ ترین : 1

19ستمبر کو ضلع ساہیوال میں ضمنی الیکشن پر مقامی تعطیل کا نوٹیفیکشن

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر ۔2016ء)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن افسر ساہیوال شوکت علی کچھی نے 19ستمبر بروز پیر کو ضلع ساہیوال میں این اے 162میں ضمنی الیکشن کے موقعہ پر مقامی تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ پیر کو ضلع ساہیوال میں تمام سرکاری ، تعلیمی ادارے اور ضلع حکومت کے سرکاری دفاتر بند رہینگے ۔ اس سلسلہ میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/09/2016 - 22:00:55

اس خبر پر آپ کی رائے‎