حلقہ این اے162 کے انتخابات کے سلسلہ میں( پرسون) ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان
تازہ ترین : 1

حلقہ این اے162 کے انتخابات کے سلسلہ میں( پرسون) ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر ۔2016ء) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن ساہیوال شوکت علی خان کھچی نے (پرسون )19 ستمبر برو زپیر کو حلقہ این اے162 کے انتخابات کے سلسلہ میں ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کیاہے جس کے مطابق تمام صوبائی محکموں کے دفاتر اس روز بند رہیں گے۔ ڈی سی او نے یہ حکم نامہ جاری کرکے تمام محکموں کے ضلعی افسران کو مطلع کردیاہے۔

وقت اشاعت : 17/09/2016 - 18:21:12

اس خبر پر آپ کی رائے‎