الیکشن کمیشن کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خاں کو این اے 162میں جلسہ کرنے ..
تازہ ترین : 1

الیکشن کمیشن کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خاں کو این اے 162میں جلسہ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16ستمبر ۔2016ء)این اے 162قومی اسمبلی ساہیوال کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے موقعہ پر چیچہ وطنی میں انتخابی جلسہ کرنے پر ریٹرننگ افسر این اے 162ڈسٹرکٹ الیکشن افسر ساہیوال رانا عبدالغفار نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس عمران خاں چیئر مین تحریک انصاف کو جاری کر دیا ہے شو کاز کے نوٹس کی تعمیل تحریک انصاف کے امیدوار رائے مرتضی اقبال ، ڈی سی او ساہیوال اور ڈی پی او ساہیوال کو کاپیاں ارسال کر کے ان کے ذریعے کر انے کی ہدایت کی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/09/2016 - 23:15:03

اس خبر پر آپ کی رائے‎