بسکٹ فیکٹری نہر سے 32سالہ نوجوان کی لاش برآمد
تازہ ترین : 1

بسکٹ فیکٹری نہر سے 32سالہ نوجوان کی لاش برآمد

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16ستمبر ۔2016ء)پولیس غلہ منڈی نے بسکٹ فیکٹری پل نہر 9ایل کے نیچے سے ایک نامعلوم 32سالہ نوجوان کی لاش برآمد کر لی ۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد لاوارث قرار دیکر دفن کرا دی پوسٹمارٹم رپورٹ میں متوفی کی موت زائد مقدار میں نشہ آور گولیاں کھانے کا نتیجہ قرار دی گئی ۔پولیس متوفی کے ورثاء کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔

وقت اشاعت : 16/09/2016 - 18:52:30

اس خبر پر آپ کی رائے‎