پولیس نے7ملزمان کوگرفتار کر کے126لیٹرشراب ‘ 5چالو بھٹیاں پکڑ لیں

پیر 5 ستمبر 2016 20:17

ساہیوال۔5 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔5 ستمبر ۔2016ء ) پولیس نے7ملزمان کوگرفتار کر کے126لیٹرشراب ‘ 5چالو بھٹیاں پکڑ لیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 70/4-Rمیں عبدالستار سے 18لیٹرشراب معہ چالو بھٹی ‘ 50/G-Dمیں شاہ حسین سے 30لیٹرشراب معہ چالو بھٹی ‘الطاف شاہ سے 27لیٹرشراب معہ چالو بھٹی‘ 123/9-Lمیں غلام مصطفی سے10لیٹرشراب معہ چالوبھٹی‘99/9-Lمیں ممتاز وغیرہ 2ملزمان سے 25لیٹرشراب معہ چالو بھٹی اور 88/9-Lمیں ساغر صابرحسین سے 16لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں