ریسکیو1122 ساہیوال کو اگست 2016 کے دوران 23580کالز موصول ہوئیں
ہفتہ 3 ستمبر 2016 20:55
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ساہیوال کو ماہ اگست 2016 کے دوران 23580کالز موصول ہوئیں جن میں سے2241 ایمرجنسی کالز تھیں۔ریسکیو1122 ساہیوال نے جن2241 ایمرجنسی کالز پر رسپونڈ کیاان میں روڈ ایکسیڈنٹ 632‘ میڈیکل ایمرجنسیز 1241 ‘ آگ لگنے کے واقعات13‘عمارت گرنے کے واقعات 01‘کرائم کال 120 اور 232 متفرق واقعات شامل ہیں۔
اس کے علاوہ02 ڈوبنے کے واقعات شامل ہیں۔ ریسیکو 1122 ساہیوال کو روزانہ ایمرجنسی کال کی ایوریج 72ہے اور رسپانس ٹائم کی ایوریج 7منٹ ہے۔ ما ہ اگست میں ریسیکو 1122 ساہیوال میں2418 لوگوں کو ریسکیو کر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا۔471 لوگوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور مختلف واقعات میں87 لوگ جاں بحق ہوئے۔(جاری ہے)
ماہ اگست کے دوران ایمرجنسی سروسز کی کارکردگی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر خالد عبداﷲ نے مزید بتایاکہ ریسکیو 1122 ساہیوال نے ابتک رسپانس ٹائم بر قراررکھتے ہوئے تما م ایمرجنسیز پر ریسپانس کیاہے جبکہ اس دوران ریسکیو 1122 ساہیوال کو17131غیر متعلقہ کالز موصول ہوئیں جن میں کثیرتعداد میں بوگس کالز شامل تھیں۔
انہو ں نے میڈیا کے نمائندوں سے اپیل کی کہ بوگس کالز کے نقصانات کے متعلق عوام کے اندر شعور اور آگا ہی پیدا کرنے کے لیے ریسکیو 1122 ساہیوال کا ساتھ دیں تاکہ بوگس کالز کی تعداد کو کم سے کم کیا جا سکے۔ انہو ں نے ساہیوال کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے1122 ایک ایمرجنسی نمبر ہے جسے بلاوجہ مصروف رکھنے سے کسی کی جان بھی جا سکتی ہے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس چوکی ہڑپہ اسٹیشن کا تھانیدار 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
13سالہ بچی سے گھر میں گھس کر جبراً زیادتی ۔ مقدمہ درج۔ ایک گرفتار
نئی نویلی دولہن سمیت نوسر بازاوور سیز پاکستانی سادہ لوح محنت کش سے 6لاکھ 80ہزار نقدی، زیورات لے اڑے
عوام کو سستی روٹی کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،کمشنر شعیب اقبال
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
ساہیوال، تین منشیات کے سمگلروں کو 43سال قید ،12لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں
ساہیوال، پولیس غلہ منڈی کا کا نسٹیبل شہریوں کو تنگ کرکے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
ساہیوال، زمیندار کی ماں سے کار سوار نو سرباز 2لاکھ30ہزارروپے نقدی اور زیورات لے اڑے
ساہیوال، ڈاکو کمپنی ملازم، کلرک ودیگر سے نقدی ،موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار
شہریوں سے رشوت طلب کرنے پرتھانہ غلہ منڈی،چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج، ملزم ..
ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو