ساہیوال،ضلعی انتظامیہ نے 28 اگست کو میڈیکل کالجز میں داخلے کے انٹری ٹیسٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے
پیر 22 اگست 2016 20:04
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) ضلعی انتظامیہ نے 28 اگست کو میڈیکل کالجز میں داخلے کے انٹری ٹیسٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں جن میں 2911 طلبا ء و طالبات حصہ لیں گے ۔ یہ ٹیسٹ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں ہو گا ۔انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی او آفس میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈی سی او شوکت علی کھچی نے کی جبکہ ڈی او سی احمد خاور شہزاد کے علاوہ متعلقہ محکموں کے افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔
ڈی سی او نے تمام محکموں کو ہدایت کی کہ وہ انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے باہمی تعاون کو بہتر کریں اور ٹیسٹ کیلئے آنیوالے طلباء و طالبات اور ان کے والدین کی سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں ۔انہوں نے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دینے کی بھی ہدایت کی اور شہر کے تمام انٹری پوائنٹس پر آگاہی بورڈز لگانے کی ہدایت کی تا کہ دوسرے شہروں سے آنیوالوں کو کسی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔(جاری ہے)
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال، تین منشیات کے سمگلروں کو 43سال قید ،12لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں
ساہیوال، پولیس غلہ منڈی کا کا نسٹیبل شہریوں کو تنگ کرکے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
ساہیوال، زمیندار کی ماں سے کار سوار نو سرباز 2لاکھ30ہزارروپے نقدی اور زیورات لے اڑے
ساہیوال، ڈاکو کمپنی ملازم، کلرک ودیگر سے نقدی ،موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار
شہریوں سے رشوت طلب کرنے پرتھانہ غلہ منڈی،چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج، ملزم ..
ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک
کمشنر ساہیوال ڈویژن نے پلاسٹک بیگز کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کر دی
کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ
پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی
ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر ساہیوال
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار