خانیوال‘ کھلے مین ہول نے محنت کش کی جان لے لی

ہفتہ 6 اگست 2016 19:47

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 اگست ۔2016ء )چک نمبر 30دس آر کا کھلا مین ہول محنت کش کی جان لے گیا تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ 30دس آر میں محنت کش مزدور مزدورغلام محی الدین محنت مزدوری کے سلسلہ میں گھر سے کام پر جارہا تھا گلی میں کھلا مین ہول میں گر کرشدید زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اہل علاقہ نے ریسکیو 1122کو اطلاع دی ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر مزدور کوباہر نکالا تو وہ دم توڑ چکا تھا ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں