ساہیوال ، تیزرفتار بس درخت سے ٹکرا نے سے 4خوا تین سمیت 9افراد زخمی

جمعرات 28 جولائی 2016 22:10

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) تیزرفتار بس درخت سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں 4خوا تین سمیت 9افراد زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال سے لاہو رجانے والی نان اے سی بس تیز رفتاری کے باعث کشی والا پل یوسف والا کے قریب درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ذیشان ‘افضل ‘محبو ب عالم ‘ جاوید ‘احسان آ ‘صغراں بی بی ‘مدیحہ بی بی ‘ شمائلہ بی بی اور سمیرا بی بی زخمی ہو گئیں جنہیں ریسکیو 1122 نے طبی امداددیکر شدید زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتا ل منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں