ساہیوال ‘ 26سالہ شادی شدہ نوجوان نے گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

ہفتہ 23 جولائی 2016 21:34

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جولائی ۔2016ء) 26سالہ شادی شدہ نوجوان نے گولیاں کھا کر خودکشی کرلی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چمن زار کے قریب بکر منڈی چوک کے رہائشی ایک برف والے تاجر بالی نامی کے 26سالہ بیٹے قمر کی بیوی دوروز قبل ناراض ہوکر میکے چلی گئی تو قمر پریشان ہو گیا اور گزشتہ رات خواب آور گولیوں کی زیادہ مقدار کھا لی جس سے حالت خراب ہو گئی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن 12گھنٹے زندگی اورموت کی کشمکش کے بعد چل بسا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں