ساہیوال ، کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونیوالا واپڈا لائن مین آبائی گاؤں سپردخاک

جمعرات 14 جولائی 2016 22:16

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جولائی ۔2016ء ) کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونیوالا واپڈا لائن مین اپنے آبائی گاؤں سپردخاک۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 50/G-D کارہائشی واپڈالائن مین ون مبشربھٹی پاکپتن میں تعینات تھا اوردوران ڈیوٹی الفرید سب ڈویژن میں صارف کی ایک شکایت پر کھمبے پر بجلی ٹھیک کررہاتھا کہ اچانک اسے زبردست کرنٹ لگا اور وہ نیچے گرگیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیا جسے آج اس کے آبائی گاؤں 53/G-D میں سپرد خاک کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں