ساہیوال‘ ڈکیتی کی نیت سے گھات لگائے بیٹھے 3 ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے‘ 2 فرار

ہفتہ 2 جولائی 2016 20:27

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء) ڈکیتی کی نیت سے تیار بیٹھے 3ملزمان گرفتار‘دوفرار۔ تفصیلات کے مطابق 73/4-Rمیں اشرف وغیرہ 5ملزمان ڈکیتی کی نیت سے تیار بیٹھے تھے کہ اس دوران نور شاہ پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر گھیرے میں لیتے ہو ئے 3ملزمان اشرف ‘ریاست اور حسنین قاسم کو گرفتارکرلیا جبکہ دو ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ نورشاہ نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں