ساہیوال کے باصلاحیت نوجوان نے پلاسٹک کے ڈرم میں انتہائی کم بجلی خرچ کرنے والا ائیر کولر بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 20:30

ساہیوال کے باصلاحیت نوجوان نے پلاسٹک کے ڈرم میں انتہائی کم بجلی خرچ کرنے والا ائیر کولر بنا ڈالا

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جولائی ۔2016ء) ساہیوال کے باصلاحیت نوجوان نے پلاسٹک کے ڈرم میں انتہائی کم بجلی خرچ کرنے والا ائیر کولر بنا ڈالا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے ایک باصلاحیت نوجوان نے حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دیا ہے. رانا شہباز نامی اس نوجوان نے پلاسٹک کے ڈرم میں ایک ائیر کولر بنایا ہے جو صرف 12 وولٹ بجلی پر چلتا ہے۔ یہ ائیرکولر گاڑی کی بیٹری اور سولر سسٹم پر بھی چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ابتدائی طور پر اس کولر کی قیمت 3500 روپے ہے جس کی 25 سال گارنٹی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں