کوئٹہ،بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کا مستقلی کیلئے بھوک ہڑتال کے 9مہینے مکمل ہوگئے

جمعرات 30 جون 2016 21:27

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء ) بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملامزین کا مستقلی کیلئے بھوک ہڑتال کے 9مہینے مکمل ہوگئے 270دن گزرنے کے باجود کسی حکومتی نمائندے نے بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملامزین سے رابطہ نہیں کیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کیلئے اسمبلی فلوپر کئے گئے وعدے تشکیل کردہ کمیٹیاں ادھورے رہ گئے جس میں چیف سیکرٹری کی تشکیل کرہد کمیٹی بھی شامل ہی۔

(جاری ہے)

بلکہ صوبائی حکومت کی جانب سے بی دی اے کے کنٹریکٹ ملامزین کو انصاف اور مستقلی کے احکامات ایف آئی آر لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی صورت میں ملی ۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان ، چیف سیکرٹری بلوچستان سے پر زور اپیل کی ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کو انصاف فراہم کریں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں