ساہیوال،زمین پر قبضہ کاتنازعہ، زمیندار قتل

جمعرات 30 جون 2016 21:27

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء ) نواحی چک 12-52ایل میں زمین پر قبضہ کے تنازعہ پر ایک زمیندار محمد عمران کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا اور ملزمان فرار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق زمیندار کھیتوں میں گیاتو نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کر کے بھون ڈالا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں