اولڈ ہڑپہ روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے رکشے میں سوار چھ افراد زخمی ، ایک کی حالت تشویشناک

ہفتہ 25 جون 2016 21:11

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جون ۔2016ء) اولڈ ہڑپہ روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے رکشے میں سوار چھ افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے رکشے میں سوار افراد عید کی خریداری کے لیے ساہیوال آرہے تھے کے ٹر ک نے ٹکر مار دی زخمی ہونے والوں میں مسز غلام قادر صابر اکرام وغیرہ شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں