ساہیوال ،موٹرسائیکل اوررکشہ میں تصادم موٹرسائیکل سوار 11 سالہ بچہ جاں بحق

منگل 21 جون 2016 18:34

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون ۔2016ء) موٹرسائیکل اوررکشہ کے تصادم میں گیارہ سالہ بچہ موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوٹ خادم علی شاہ 86/6-R چوک کے قریب موٹرسائیکل سوار گیارہ سالہ سہیل رکشہ سے ٹکراگیا جس کے نتیجہ میں سہیل شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیاگیا جہاں پروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں