ساہیوال،دو نقاب پوش ڈاکو موٹر سائیکل سوار سے نقدی ، موبائل فون اور لیپ ٹاپ چھین کر فرار ہوگئے

پیر 13 جون 2016 21:02

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جون ۔2016ء ) موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے راہ سوار سے نقدی لیپ ٹاپ اور موبائل فون چھین لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق احمد فراز چرچ روڈ کا رئشی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر دوست کو ملنے جا رہا تھا کہ راستے میں دو نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکوں آتشی اسلحہ سے مسلح آگئے جنہوں نے گن پوائنٹ پر روک کر احمد فرازسے نقدی، لیپ ٹاپ اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے جس پر پولیس تھانہ فرید ٹاؤن نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں