ساہیوال، جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنے پر مقدمہ درج

ہفتہ 11 جون 2016 13:42

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جون ۔2016ء ) تھانہ فرید ٹاؤن پولیس کا جعلی اور غیر معیاری ادویات کا فروخت دکاندارروں کے خلاف کاروائی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ڈپٹی ڈائریکٹر آفیسر زراعت الطاف حسین کی شکایت پر ملزمان ابراہم ، ناصر تین کس ملزمان کے خلاف جعلی اور غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں