ساہیوال، ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

ہفتہ 11 جون 2016 13:42

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جون ۔2016ء ) ساہیوال تھانہ فتح شیر پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملزمان رمضان ، شہزاز کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ملزمان کے کے قبضہ سے دو پسٹل ایک رائفل بمعہ کارتوس برآمد کر لیے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں