ساہیوال،کرنٹ لگنے سے چارسالہ بچی جاں بحق

پیر 6 جون 2016 22:12

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جون۔2016ء ) نواحی چک 9-93ایل میں ایک چار سالہ بچی عائشہ بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محمد سلیم کی چار سالہ بیٹی نے واٹر پمپ کی چلتی ہوئی موٹر کی ننگی تاروں کو چھو لیا جس کے نتیجہ میں وہ موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں