کمشنر دفتر کے باہر یونین کونسل کے وائس چیئر مین کااپنے ساتھیوں سمیت کرپشن کیخلاف دھرنا
مختلف محکموں میں کرپشن کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کامطالبہ
بدھ 1 جون 2016 21:04
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء) کمشنر دفتر کے باہر یونین کونسل کے وائس چیئر مین کااپنے ساتھیوں سمیت کرپشن کے خلاف دھرنا ‘مختلف محکموں میں کرپشن کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کامطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نمبر 13پاکپتن کے وائس چیئر مین عبدالرحمن نے فرید ٹاؤن روڈپر کمشنر دفتر کے باہر اپنے ساتھیوں سمیت مختلف محکموں میں کرپشن کے خلاف احتجاج کیا اور دھرنا دیا جو 3گھنٹے تک جاری رہے۔
عبدالرحمن نے فلیکسیں لگا کر دھرنا دیا جن پر کرپشن کے خلاف نعرے درج تھے۔ انہوں نے کمشنر ساہیوال سے مطالبہ کیا کہ مختلف محکموں میں ہونیوالی کرپشن کی روک تھام کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں اور مختلف محکموں میں اچانک وزٹ کئے جائیں اور سائلین کی داد رسی کی جائے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر ..
پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، کمشنر
زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت