ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

جمعرات 19 مئی 2016 20:23

ساہیوال۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء ) دادفتیانہ کارہائشی ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کی زد میں آکر نوجوان امتیاز موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں