منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کاکریک ڈاؤن ‘6ملزمان گرفتار

جمعہ 6 مئی 2016 19:43

ساہیوال۔6 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء ) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کاکریک ڈاؤن ‘148لیٹر شراب معہ چالو بھٹی برآمد ‘6ملزمان گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران چھاپے مار کر 82/6-Rمیں کاشف سے 4لیٹرشراب ‘85/6-Rمیں محمداحمد سے 14لیٹرشراب ‘71/4-Rمیں صدی احمد سے 10لیٹرشراب ‘سجاول سے 50لیٹر‘53/5-Lمیں مدثر سے 20لیٹر ‘96/9-Lمیں نورصمند سے 40لیٹرشراب معہ چالو بھٹی اور مزمل حسین سے 10لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں