ایپکا کے زیر اہتمام 9مئی کو پنجاب اسمبلی کے باہر مظاہرہ کیا جائیگا

جمعرات 5 مئی 2016 20:17

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) ایپکا ضلع ساہیوال کے صدر مبارک گجر نے بتایا ہے کہ پنجاب بھر کے ایپکا کے عہدیداران کارکن9مئی کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کریں گے،احتجاجی پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں