ساہیوال کے قریب تیزر فتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

پیر 2 مئی 2016 19:09

ساہیوال۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء ) تیزر فتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق ‘باپ شدید زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے رہائشی محمد حسین اپنے والد اشرف اور بھانجے علی حمزہ کے ہمراہ اوکاڑہ سے ساہیوال موٹرسائیکل پر آرہاتھا کہ ویو ہوٹل کے قریب ایک تیزر فتار ٹرک نمبری938/TLT نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں علی حمزہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اشرف شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے نامعلوم ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں