ساہیوال ‘ریلوے پولیس کانسٹیبل ریاض دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ہفتہ 19 مارچ 2016 20:01

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء) ریلوے پولیس کانسٹیبل ریاض پانی والا دوران ڈیوٹی دل کا دوراہ پڑنے سے انتقال کر گیا مرحوم تھانے میں ڈیوٹی پر جانے کے لیے وردی پہن رہا تھا کے اچانک دل کا دوراہ پڑنے سے موقع پر انتقال کر گیا مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان ہڑپہ میں سپردخاک کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں