ساہیوال ‘اغواکی واردات کے دوران نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

ہفتہ 19 مارچ 2016 20:01

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء) تھانہ نور شاہ کی حدود میں اغواکی واردات کے دوران نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگے جن کو ہسپتال میں داخل کر وادیا گیا ہے بتایا کیا ہے کے خانہ بدوشوں کی بستی نامعلوم افراد گھس گے جنھوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرنے کی کوش کی مزاحمت پر ملزموں نے اقبال اور ماجد کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گے پولیس نے زخمی ہونے والوں کے بیانات لیکر تفتش شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں