ساہیوال، قتل کے مجرم کوسنٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی

منگل 15 مارچ 2016 22:38

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) قتل کے مجرم کوسنٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی‘ ایک مجرم کی پھانسی صلح کے امکان پر ٹل گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مردان کے رہائشی گوہرعلی آفریدی نے راولپنڈی میں عطاء محمد کو 1998ء کودوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیاتھا اورانسداددہشتگردی کی عدالت نے پھانسی کی سزاسنائی تھی۔ اعلیٰ عدالتوں اورصدرمملکت کی طرف سے اپیلیں خارج ہونے پرآج سنٹرل جیل ساہیوال میں صبح کے وقت پھانسی دے دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں