ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

منگل 15 مارچ 2016 11:39

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجر م گوہر علی کو پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کیمطابق ساہیوال کی سینٹرل جیل میں منگل کی صبح ایک اور قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی ۔

(جاری ہے)

مجرم نے 1998 میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ اس سے قبل گزشتہ روز مجرم کی اس کے اہل خانہ سے آخری ملاقات کرائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں