ساہیوال‘ شوہر نے ساتھیوں سے مل کر بیوی کے بال کاٹ ڈالے ‘ مقدمہ درج

ہفتہ 12 مارچ 2016 21:47

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) خاوند نے تین ساتھیوں سے مل کراپنی بیوی کے بال کاٹ دیئے‘ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق 120/9-L کے رہائشی آ یار اور اس کی بیوی شہناز بی بی کے درمیان گھریلوناچاقی تھی جس کاخاوند آ یار کوبہت رنج تھا۔

(جاری ہے)

وقوعہ کے روز آ یار نے اپنے دیگر تین ساتھیوں کی مدد سے اپنی بیوی کے سرکے بال کاٹ دیئے۔ پولیس تھانہ کمیر نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں