ساہیوال‘ ریلوے لائن کراس کرنے والا موٹر سائیکل ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

ہفتہ 12 مارچ 2016 21:47

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) ریلوے لائن کراس کرنے والا موٹرسائیکل سوارنوجوان ٹرین کی زدمیں آکرجاں بحق۔ تفصیلا ت کے مطابق ہڑپہ ریلوے پھاٹک بند ہونے پر 25سالہ فہدموٹرسائیکل سوارریلوے لائن کراس کرنے کی کوشش کررہاتھا کہ کراچی سے لاہورجانیوالی خیبرمیل ٹرین آگئی جس کی زدمیں آکرنوجوان فہد موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں