ساہیوال‘بل بجلی جمع نہ کرانے پر میٹر اتارنے کیلئے جانیوالے واپڈا اہلکاروں کی عوام نے پٹائی کر دی
ایس ڈی او نے ملزما ن کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دیدی
جمعرات 3 مارچ 2016 19:20
ٍ ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مارچ۔2016ء) بل بجلی جمع نہ کرانے پر میٹر اتارنے کیلئے جانیوالے واپڈا اہلکاروں کی پٹائی ‘ایس ڈی او نے ملزما ن کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست دیدی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چک نمبر 53/3-R کے رہائشی رضوان اور جاوید نے بجلی کا بل جمع نہ کروایا توایس ڈی او میپکو قادر آباد محمد امین دیال نے دواہلکاروں محمد اصغراور اعجاز اشرف کو میٹر اتارنے کیلئے حکم دیا جب دونوں میٹر اتارکر 56/4 -R پہنچے تو ملزمان نے تشدد کیا اورمیٹر چھین کر انہیں بھگادیا ۔
ایک اورواقعہ 47/5-Lمیں پیش آیا یہاں لائن سپرنٹنڈنٹ احمد فرید اپنے دیگر اہلکاروں عابد علی اورقاسم علی کے ہمراہ محمد بوٹا کے گھر ریکوری کے سلسلہ میں پہنچے تو مذکورہ شخص نے ملازمین کے ساتھ جھگڑا کرتے ہو ئے کار سرکار میں مداخلت کی اورانہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔ ایس ڈی او محمد امین دیال نے دو مختلف تھانوں میں ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست دے دی۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال، ڈاکو دکانداروں، تاجر ودیگر سے نقدی، موٹرسائیکل، موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، موبائل دیکھنے سے منع کرنے پر بھائی نے بہن کو چھری سے ذبح کر دیا
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر روٹی اور نان کی قیمتیں چیک کرنے کے لئے شہر کےمختلف علاقوں ..
طلباء کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا ..
ٴْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ٓگندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کے خلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ظ*رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ٹ*نقب زن19لاکھ84ہزار روپے کے زیورات، نقدی لے اڑے۔رکشہ چور سرغنہ گرفتار
ساہیوال،رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ساہیوال،گندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کیخلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ساہیوال،ٹیوب ویل آپریٹر کی نو سالہ بچی سے جبراً زیادتی، ملزم گرفتار
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات