ساہیوال‘قتل کے دو مجرموں کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی
ایک مجرم کی صلح ہونے پر پھندا سے 10منٹ قبل پھانسی ٹل گئی
منگل 23 فروری 2016 21:34
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) قتل کے دو مجرموں کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی‘ ایک مجرم کی صلح ہونے پر پھندا سے 10منٹ قبل پھانسی ٹل گئی‘ ضلع اوکاڑہ کے رہائشی محمد رمضان عرف آصف علی نے 4ستمبر 2001کو گھریلو جھگڑے اور جائیداد کے تنازعہ پر تین خوا تین مسماۃ منزہ ‘صغراں بی بی اور رشیداں بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوکاڑہ نے جرم ثابت ہونے پر رمضان کو سزائے موت ‘50ہزارروپے جرمانہ ‘10سال قید اور 25ہزارروپے جرمانہ کی سزا کاحکم سنایا ۔
مجرم کی اعلیٰ عدالتوں اور صدر مملکت کی طرف سے اپیلیں خارج ہونے پر آج صبح سنٹرل جیل ساہیوال میں پھانسی دے دی گئی۔ دوسرے مجرم اوکاڑہ کے رہائشی فیض عرف فیضوں نے 12مئی 1992کو مخبری کے شبہ پر برکت علی کو قتل کردیا تھا اورسیشن جج اوکاڑہ سرفراز احمد تارڑ نے 3جولائی 1997کو سزائے موت اور جرمانہ کی سزا سنائی ۔(جاری ہے)
اپیلیں خارج ہونے پر مجرم کو آج صبح پھانسی دے دی گئی۔
ماں اور دوبچوں کے قاتل غلام مصطفی نے گلشن اقبال لاہور میں دوارن واردات مزاحمت پر عقیل احمد کی بیوی صبیحہ بی بی اور اس کے دو بیٹوں عامر احمد اور عاطر احمد کو 5ستمبر 1992 کو قتل کردیاتھا۔ سپیشل کورٹ سپیڈی ٹرائل نمبر2لاہور کے جج گلباز خاں نے 13اپریل 1993کو سزائے موت 25سال اور جرمانہ کی سزا سنائی مجرم کو آج پھانسی ہونا تھی لیکن مقتول کے ورثاء نے پھانسی سے10منٹ قبل زاہد فرید سول جج کو صلح کا ریکارڈ بیان کروایا جس پر پھانسی ٹل گئی۔ پھانسی پانے والے دونوں مجرموں کی میتیں ان کے ورثاء کے حوال کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل ..
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں، کمشنر
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ساہیوال، پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے میاں چنوں کے قصاب اغوا کر لیا،9کے خلاف مقدمہ درج
ساہیوال، ڈاکوئوں نے میڈیکل سٹور ملازم، دکاندار ودیگر سے نقدی ، موٹر سائیکل، موبائل لوٹ لئے
ساہیوال، نوسر با ز دو طالب علموں سے 18ہزار روپے نقدی ،موبائل لے اڑے
ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگی کی بقا کیلئے ایک خطرہ ہے ، کمشنر ساہیوال
کمشنر ساہیوال کا گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکینڈری سکول میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ
پولیس چوکی ہڑپہ اسٹیشن کا تھانیدار 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
13سالہ بچی سے گھر میں گھس کر جبراً زیادتی ۔ مقدمہ درج۔ ایک گرفتار
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا